سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل - Baithak News

سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیاجس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی ہیں،سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو کی سڑکوں پر ہونے والی وکٹری پریڈ میں حصہ لیا۔ فاتح ٹیم کے کپتان کھلاڑیوں سمیت ٹرافی تھامے بس پر سوار تھے، کرکٹ فینز نے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور تصاویر بنائیں۔واضح رہے کہ دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دی۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں