فواد چوہدری کی کرکٹ کھیلتے ہوئے چوکے چھکے لگانے کی ویڈیو وائرل - Baithak News

فواد چوہدری کی کرکٹ کھیلتے ہوئے چوکے چھکے لگانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی کرکٹ کھیلتے ہوئے چوکے چھکے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ٹوئٹر پر فواد چوہدری کی ایک مقامی گرانڈ میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں بولر کی گیند پر کہیں عمدہ شاٹ کھیل کر رن کیلئے بھاگتے دیکھا گیا تو کہیں چھکا مارتے دیکھا گیا۔

ہمارے لیے یوکرین سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ہونے والی تباہی ہے،بلاول بھٹو زر داری

Shakira could face 8 years in jail

ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہو جائیگا،شیخ رشیداحمد

اپنا تبصرہ بھیجیں