سعودی عرب سے مزید 2 امدادی سامان سے بھرے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے - Baithak News

سعودی عرب سے مزید 2 امدادی سامان سے بھرے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے

سیلاب متاثرین کے لیے کنگ سلمان ریلیف سینٹرکی طرف سے مزید 2طیارے 60 ٹن امدادی سامان لے کر کراچی پہنچے ڈائریکٹر کنگ سلمان ہیومینیٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر پاکستان نے امدادی سامان ایم ڈی ایم اے کے حوالے کیا۔
طیاروں میں غذائی اور غیر غذائی اشیاء کے علاوہ کھجوریں، کمبل اور خیمے شامل ہیں جو حکومت کے تعاون سے پاکستان کے متعدد علاقوں میں ہر علاقے کی ضروریات کے مطابق متاثرہ افراد میں تقسیم کیا جائیگاجس سے ہزاروں مستفید ہوں گے طیاروں کی آمد کا یہ سلسلہ مزید 5 دنوں تک جاری رہے گا۔

عالمی ادارے قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو ریلیف دیں ، اقوام متحدہ

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنا تبصرہ بھیجیں