امریکی انڈوپسیفک حکمت عملی ناکام ہو گئی:چین

  • Home
  • ملتان
  • امریکی انڈوپسیفک حکمت عملی ناکام ہو گئی:چین
امریکی انڈوپسیفک

پاکستان چین, امریکی انڈوپسیفک,
پاکستان اور چین کا اعلٰی ترین سطح پر عملی تعاون تزویراتی رابتوں کو مزید گہراکرنے کا عزم
امریکی حکمت عملی کا مقصدایشیا پیسفک کانام اورموثر علاقائی تعاون کاڈھانچہ مٹاناہے،خطے کے عوام قومی استحکام اور خوشگوار زندگی چاہتے ہیں،امریکاچین کو قابوکرنااورعلاقائی ممالک کوپیدل فوج بناناچاہتا ہے:وانگ ژی ، پاکستانی وزیرخارجہ کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
سی پیک آگے بڑھانے ، معیشت ،تجارت، سرمایہ کاری، صنعت، زراعت، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی مں تعاون کیلئے پر عزم ہیں ،کسی کو پاک چین آہنی بھائی چارے کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے: ملاقات کا اعلامیہ،کشمیر،افغانستان پرگفتگو،دوستی کی71ویں سالگرہ منائی

امریکی انڈوپسیفک
ھمیں ٹویٹر پر فالو کریں

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?