دنیاپور(تحصیل رپورٹر)امیدوارایم پی اے حلقہ 225پی پی نواب شازیہ حیات اللہ خان ترین نے کہاہے کہ ہم غلام حسین خان بلوچ ان کے بھائیوں ،سردار عاشق حسین خان بلوچ ایڈووکیٹ،حاجی ممتازحسین خان بلوچ ،پوری بلوچ قوم اہل علاقہ کو سلام پیش کرتے ہیں ان کی بہادری کو سلام ،حلقہ کی عوام بھی ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں ،ہم بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہیں ،انشاءاللہ آج عوام نے ظلم کابدلہ ووٹ کی طاقت سے دینا ہے، ہم عمران خان کے سپاہی ہیں ،عمران خان کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے، تمام کارکنان مضبوط اور الرٹ رہیں، اپنے ووٹرزکاخیال کریں۔