یورپی ممالک میں پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

یورپی ایوی ایشن ایجنسی (IASA) نے یورپی ممالک میں پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آئی اے ایس اے نے اس حوالے سے فیصلہ یورپی ایئر سیفٹی مزید پڑھیں

افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی

افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث افغانستان کے شمالی علاقوں میں ایک ہزار سے زائد گھر تباہ ہو مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، کچھ آئینی شقیں بھی معطل کر دی گئیں۔

کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا اور آئین کے کچھ آرٹیکلز کو معطل کر دیا۔ کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ایران نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

ایرانی جیلوں سے 28 پاکستانی شہریوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کر کے پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔ پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد 28 مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 افراد لقمہ اجل بن گئے

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، صرف بغلان میں 200 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ سیلاب کی وجہ سے مکانات تباہ ہو گئے۔ افغانستان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے، آئی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عازمین حج کے لیے ڈرون اور فلائنگ ٹیکسیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے

ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس سروسز کے وزیر انجینئر صالح الجاسر نے کہا ہے کہ حج سیزن میں حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کو مزید بڑھانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔ انجینئر مزید پڑھیں