بوریوالا (نامہ نگار) صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 23پر کانٹے دار مقابلے کے بعد آزاد امیدوار اور پی ٹی کے حمایت یافتہ سید سلمان شاہد مہدی نے میدان مار لیاسید سلمان شاہد مہدی نے کل 44 ہزار 8 سو 80 ووٹ حاصل کیےان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار عرفان عقیل دولتانہ نے 30 ہزار 3 سو 71 ووٹ حاصل کیے تحریک لبیک کے امیدوار سید محمد سلیم حسین شاہ نے 19 ہزار 9 سو 85 ووٹ حاصل کیےپاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار عمران ایوب سلدیرا نے 14 ہزار 1 سو 58 ووٹ حاصل کیے۔