راجن پور( سٹی رپورٹر،ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجن پور حلقہ این اے 188 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ڈاکٹر حفیظ الرحمان دریشک 85671 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار احمد علی خان دریشک 70051 ووٹ لے کر ہار گئے ہیں۔