وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی اقتصادی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ہم مل کر پاکستان کو معاشی مسائل سے نکالیں گے۔ مریم نواز شریف توقع ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی اصلاحات کے لیے عوام دوست فیصلے کریں گے۔ مریم نواز شریف وزیر اعظم مریم نواز شریف نے محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔مریم نواز شریف کا پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر انتخاب ایک سنگ میل ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مریم نواز شریف کے سماجی بہبود کے اقدامات بہت اچھے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سابق سینیٹر پرویز رشید بھی موجود تھے۔