گلبرگ آتشزدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت 9 مئی کو منظور کی گئی تھی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کر لی۔
بتادیں کہ تھانہ گلبرگ کی پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔