ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدولیحان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدولیحان نے دارالحکومت تہران میں غیر ملکی سفیروں سے ملاقات کی۔
انہوں نے ملاقات میں کہا کہ امریکہ نے وعدہ کیا تھا کہ اسرائیل کے خلاف حملے دفاعی نوعیت کے ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کو بتایا گیا کہ اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے، ایران نے اپنے علاقائی ہمسایہ ممالک کو اسرائیل پر حملے سے 72 گھنٹے پہلے آگاہ کر دیا تھا۔