سونے کی فی تولہ قیمت میں زبردست کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی ہے
جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 533 روپے 6687 روپے سستا فروخت ہو رہا ہے۔