سویڈن میں ایک مسلمان خاتون نے برقعہ پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف مقدمہ جیت لیا ہے۔
سویڈن کے امتیازی محتسب نے ایک مسلم خاتون کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس کے ساتھ برقعہ پہننے پر امتیازی سلوک کیا گیا تھا
ایک ایئرلائن کمپنی کو 14,000 ڈالر ادا کرنے اور یکساں لباس کوڈ نافذ کرنے کا حکم دیا ہے۔