الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔
پنجاب میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 132 اور 119 پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے 119 لاہور کے لیے علی پرویز ملک کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔
سابق رکن قومی اسمبلی ملک ریاض کو حمزہ شہباز کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 147 سے خالی کردہ نشست سے ٹکٹ دیا گیا۔