موبائل فون کی قیمت 3 ہزار روپے سےلے کر 18 ہزار روپے کردی گئی

پاکستان میں مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز اور بیرون ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں۔
گزشتہ چار مہینوں میں مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں 3000 سے 18000 روپے تک کی کمی ہوئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں موبائل فون کی قیمتوں میں کمی کی وجہ ڈالر کی قدر میں کئی ماہ تک استحکام،
ایف بی آر کی جانب سے نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر ڈیوٹی میں کمی اور موبائل فون مینوفیکچررز کی جانب سے مقامی طور پر اشیا کی درآمد ہے۔
ریلیف اور دیگر وجوہات کی بنا پر اب موبائل فون سستے ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال مسلسل چوتھے مہینے مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔