عید نکاح کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عید سے قبل ریلیف نہ مل سکا،
خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی آج بھی پیش نہ ہوئے، بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائل مکمل ہو گئے،
سلمان اکرم نے بشریٰ بی بی کو سزا سنا دی، سزا معطلی کی اپیل کر دی۔
جج شاہ رخ ارجمند نے عندیہ دیا ہے کہ اگر رضوان عباسی آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وہ فیصلہ سنائیں گے۔