پی ایچ ایف کا ڈومیسٹک کوچز کی تعیناتی کا فیصلہ

پی ایچ ایف نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے قومی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ڈچ ہاکی پی ایچ ایف کے رولینڈ اولٹمینز کے ساتھ مالی معاملات حل نہ ہونے کے باعث مجوزہ معاوضے پر کام کرنے کو تیار نہیں۔
بتادیں کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا کیمپ 16 اپریل سے شروع ہوا تھا۔ تربیتی سیشن 17 اپریل سے ناصرہ بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگا۔