آصفہ بھٹو نے قومی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، آصفہ بھٹو این اے207سے بلامقابلہ منتخب ہوئیں
قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے پوسٹرز لگائے اور نعرے لگائے۔
آصفہ بھٹو زرداری نے رجسٹر پر دستخط کیے، اس موقع پر مہمانوں کی گیلریوں سے زندہ ہے بی بی زندہ کے نعرے لگائے گئے۔
آصفہ بھٹو زرداری مہمان گیلری بختاور بھٹو کے پاس کھڑی ہیں۔
آصفہ بھٹو نے بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا
-