پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا
جس میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال کیا۔
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر بات ہوئی
جس میں سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل کا جائزہ لینے پر اتفاق کیا گیا۔