اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیاگیا

اسرائیل نے پیر کو فلسطینی علاقے میں زیر حراست تقریباً 150 قیدیوں کو رہا کیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے 150 فلسطینیوں کو رہا کر دیا۔
غزہ کراسنگ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کو تشدد کے بعد علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔