ایران کے حملے کے بعد اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ کا کابینہ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایران کو نقصان پہنچایا جائے
لیکن جنگ نہیں چھیڑی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے کہا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے اس لیے سفارتی رابطے کر رہے ہیں۔
دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ کشیدگی میں اضافہ نہیں کرنا چاہتے اور اسرائیل کی جوابی کارروائی کا فوری اور پہلے سے زیادہ سختی سے جواب دیں گے۔