صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل کے حل کے لیے متحدہ ایکشن پلان بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں لیکن سوچنے کی ضرورت ہے
گڑھی خدابخش میں فہم و فراست کا فقدان ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی تقریب میں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج مجھے بھی آپ کے ساتھ جشن مناتے ہوئے خوشی ہو رہی ہےاس لیے کہ آج تاریخ میں بی بی بول رہی ہے کہ جو میں فرض چھوڑ کر گئی تھی وہ فرض میں نے ادا کردیا ہے۔