اسٹیٹ بینک کے ڈالر کے ذخائر میں معمولی کمی ہوئی ہے جب کہ بینکوں کے ڈالر کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر کے ذخائر کی مالیت ایک لاکھ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے۔
بینکوں کے ڈالر کے ذخائر 629 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 4014 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 628 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 44 کروڑ 17 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔