اقساط پر بائک فراہم کرنے کی اسکیم میں ایک لاکھ طلبہ نے رجسٹریشن کرائی ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے طلباء کو موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کی سکیم کے لیے پورٹل پر ایک لاکھ سے زائد طلباء نے رجسٹریشن کرائی ہے
جبکہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ریکارڈ کے مطابق سولہ ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلباء کو 20 ہزار موٹر سائیکلیں آسان اقساط میں فراہم کرنے کی سکیم میں اب تک ایک لاکھ سے زائد طلباء رجسٹرڈ ہو چکے ہیں جبکہ 16 ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول ہو چکی ہیں
جن میں سے 13 ہزار 500 طلباء نے پیٹرول بائیک حاصل کرنے کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔
الیکٹرک بائیک کے لیے ایک لاکھ طلبہ نے پورٹل پر رجسٹریشن کرائی ہے، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 اپریل ہے،