امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹونی بلینکن دورہ چین کے دوران اپنے ہم منصب وزیر خارجہ وانگ یی اور صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے
جب کہ ان کی چینی تاجر برادری سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
بیجنگ اور واشنگٹن کے مطابق بلنکن کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کو مضبوط بنانے اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے بارے میں ہے۔