بھارت میں عام انتخابات میں واضح شکست دیکھ کر مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے،
پہلے اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کارروائی کی گئی، اب اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت کھل کر سامنے آگئی
، مودی سرکار کا مذہبی جماعتوں کے لیے ایک اور منصوبہ انتخابات سے قبل مسلمانوں کی آزادی چھیننا ایک مذموم چال ہے
جب کہ بھارت میں مسلمانوں کے حقوق کی پامالی ایک معمول بن گیا ہے،
مودی حکومت نے انتخابات جیتنے کے لیے بھارتی ریاست اتر پردیش میں مدارس پر پابندی لگا دی ہے۔