اپوزیشن اتحاد نے آج بلوچستان کے ضلع پشین میں ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے جب کہ انتظامیہ نے پشین میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے جس کے باعث ریلی متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور شہر میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ 144.
بتادیں کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں اپوزیشن الائنس میں شامل جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن اتحاد نے بلوچستان سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی احتجاجی تحریک کا نام ’’آئین تحفظ موومنٹ‘‘ رکھا جب کہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں شامل جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے آج اجلاس کا اعلان کیا۔