ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ کے اجلاس میں ایران کو نقصان پہنچانے کے لیے جنگ شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔
اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ اسرائیلی جنگی کابینہ کے دوسرے اجلاس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، اسرائیل تمام آپشنز اپنے سامنے رکھے ہوئے ہے۔
ایران کے جوابی حملے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اسرائیلی جنگی کابینہ آج دوبارہ اجلاس کرے گی۔