این اے 130 سے ​​نواز شریف کی کامیابی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 130 سے ​​کامیابی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی جیت کے خلاف الیکشن پٹیشن دائر کر رکھی ہے۔
انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل سماعت کرے گا۔