ایک پاکستانی کمپنی کو دوسری بار 40 لاکھ ڈالر مالیت کا منجمد گوشت برآمد کرنے کا آرڈر مل گیا

پاکستانی کمپنی کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی سے دوسری بار 40 لاکھ ڈالر کا گوشت کا آرڈر ملا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستان سے برآمد ہونے والے گوشت کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے
جس کی وجہ سے پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی ایک کمپنی کی جانب سے 40 لاکھ ڈالر مالیت کا فروزن گوشت برآمد کرنے کا آرڈر موصول ہوا ہے
جو کہ خوش آئند ہے۔