بلوچستان کا گورنر کون ہوگا؟ ن لیگ نے نام فائنل کر لیا

بلوچستان کا گورنر کون ہوگا؟ مسلم لیگ ن نے نام کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے صدر کے عہدے کے لیے ظفر خان مندوخیل کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔