اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے کسی بھی بڑے حملے کا اسرائیل کا جواب ناگزیر ہو گا۔
تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کے ذرائع نے امریکی ٹی وی این بی سی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے حملے کا چھوٹا یا بڑا جواب نہ دینا ممکن نہیں ہو گا۔
نیتن یاہو کے دفتر کے ذرائع کے مطابق شراکت داروں سے بات چیت ہوگی تاہم فیصلہ ہمارا ہوگا۔