بین الاقوامی عدالت نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر سکتی ہے

اس بات کا امکان ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ساتھ وزیر دفاع اوفا گالانٹ اور آرمی چیف آف اسٹاف ہرزی حلاوی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے گی۔
اس ہفتے بین الاقوامی عدالت انصاف اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر غور کر رہی ہے۔
وارنٹ گرفتاری کی خبر سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سخت خوفزدہ ہیں جب کہ اسرائیلی حکام نے بھی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
اس خبر سے واضح ہوتا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم سے اب تک 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔