تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔
تائیوان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ 5.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلے سے دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔