تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے قریب رینجرز کا ٹرک الٹ گیا۔

تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے قریب رینجرز کا ٹرک الٹ گیا۔
اسلام کوٹ اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالستار کے مطابق حادثے میں 2 رینجرز اہلکار جاں بحق اور 18 اہلکار زخمی ہوئے۔
ڈاکٹر عبدالستار کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسلام کوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کا علاج جاری ہے۔