کراچی میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد پنڈی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، انتظامیہ نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا
پورے اسٹیڈیم اور میڈیا باکس کی نگرانی بھی سونگھنے والے کتوں، سیکیورٹی اداروں اور اسپیشل برانچز کی بڑی تعداد نے کی۔
گزشتہ روز اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث کیوی ٹیم کا اختیاری تربیتی سیشن منسوخ کر دیا گیا تھا۔ کھلاڑیوں کو ہوٹل میںٹیلی ویژن پر رگبی میچ دیکھ کرمحظوظ ہوئے
۔ پاکستانی کھلاڑیوں نےآرام کیا،امکان ہےآج کھیلے جانے والےمیچ میں پاکستان ٹیم بغیر کسی تبدیلی کےمیدان میں اترے گی
،راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں صرف دو گیندیں پھینکی جا سکیں تھیں۔

دہشت گردی کا واقعہ‘ پنڈی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
-