دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے:وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکی شہری کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کے لیے ہر ممکن طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
شہباز شریف نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
زیراعظم نے زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔شہبازشریف نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کےلئے جلد صحت یابی کی دعاکی۔