روس نے خلا میں ایٹمی ہتھیار رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ اور جاپان کی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
یہ تجویز ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب واشنگٹن نے حال ہی میں ماسکو پر خلا میں بھیجنے کے لیے اینٹی سیٹلائٹ نیوکلیئر ہتھیار تیار کرنے کا الزام لگایا تھا
اقوام متحدہ میں روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک بیان میں کہا کہ یہ مناسب فورم نہیں ہے۔