ریاض: سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ آج امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔
شاہی خاندان نے سعودی شہزادے کے لیے رحمت، مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔