وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ اور بے مثال تعلقات ہیں،
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ وہ آباد پہنچے جہاں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا اور پاکستان آمد پر ان کا استقبال کیا
اس موقع پر سعودی وفد سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عید الفطر کے فوری بعد سعودی وفد کا دورۂ پاکستان خوش آئند ہے
یہ دورہ پاک سعودیہ اسٹریٹجک و تجارتی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے۔