سلیکشن کمیٹی کی مشاورت ‘رضوان کو نائب کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور کپتان بابر اعظم اور کوچز سے مشاورت کے بعد ٹیم کے نائب کپتان کو حتمی شکل دے دی ہے
، شاداب خان کو ہٹا کر رضوان کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے- کپتان محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کا نائب بھی بنا دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی، کپتان، کوچ اور صدر پی سی بی متفق ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان نیوزی لینڈ سیریز میں بابر اعظم کے نائب ہوں گے اور آئندہ سیریز کے لیے بھی سلیکشن کمیٹی
، کپتان اور کوچز نے اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ملاقات کی جس میں محمد رضوان کے نام کو حتمی شکل دی گئی۔