پاکستان میں جاری مہنگائی نے لوگوں کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کا براہ راست اثر آٹو انڈسٹری پر پڑا ہے
تاہم اس کا حل تلاش کرنے کے لیے کمپنیوں نے صارفین کے لیے پرکشش آفرز اور قسطوں کے منصوبے بھی شروع کر دیے ہیں۔
8 لاکھ روپے تک کی بچت ہو سکے گی۔ سوزوکی حبیب میٹرو آٹو فنانس کے ساتھ مل کر کمپنی کی گاڑیوں کو مزید سستی بنانے کے مقصد کے ساتھ ایک آسان قسط کی پیشکش کر رہی ہے۔
جس کا مقصد کمپنی کی گاڑیوں کی رسائی مزید آسان بنانا ہے ۔ مزید برآں، پیشکش میں صارفین کے لیے اضافی بچت کو یقینی بناتے ہوئے، شرح سود 18 فیصد تکف کم کی گئی ہے جو کہ فکس ہو گی ۔