سولر پینلز کی جگہ سولر پینٹ کی انتہائی سستی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی۔ جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خصوصی پینٹ کی مدد سے کسی بھی دیوار کو سولر پینل میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
سولر پینٹ ٹیکنالوجی سستی توانائی کا ایک اچھا ذریعہ ثابت ہو رہی ہے۔
سولر پینلز کے مقابلے میں سولر پینٹ کے ذریعے زیادہ آسانی اور کم قیمت پر توانائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
جدید ترین ٹیکنالوجیز سے تیار کردہ سولر پینٹ میں اربوں روشنی کے حساس ذرات ہوتے ہیں۔ سولر پینٹ والی دیوار سولر پینل کی طرح کام کرتی ہے۔