پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 535,940 ہو گئی
13 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 535,940 ہو گئی ہے اور واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
03 اپریل سے 13 اپریل تک 8581 افغان شہریوں میں سے 3127 مرد، 1972 خواتین اور 3482 بچے اپنے ملک گئے۔
310 خاندانوں کو 287 گاڑیوں میں واپس افغانستان بھیجا گیا ہے۔