غیر قانونی افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے

22 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 542,981 ہو گئی ہے اور واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
13 اپریل سے 22 اپریل تک 7041 افغان شہریوں میں سے 2967 مرد، 1834 خواتین اور 2240 بچے اپنے ملک چلے گئے۔
267 خاندانوں کو 213 گاڑیوں میں واپس افغانستان بھیجا گیا ہے۔