متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارش کا امکان ہے۔
امارات کے محکمہ موسمیات (نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر) کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارش کا امکان ہے۔
یو اے ای کے محکمہ موسمیات کے مطابق یو اے ای بحیرہ احمر سے سطح کے کم دباؤ کی توسیع سے متاثر ہے، مرطوب جنوب مشرقی ہوائیں بھی یو اے ای کے موسم کو متاثر کریں گی۔