ملک میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، دونوں کی شناخت 45 سالہ حفیظ اور 40 سالہ کلثوم کے نام سے ہوئی ہے۔
جن پور کے چک 131 این پی میں گندم کی کٹائی کے دوران گر کر جاں بحق۔ آسمانی بجلی گرنے سے مزدور محمد حسن موہانہ جاں بحق ہوگیا۔