مغربی ہوائیں آج رات پاکستان میں داخل ہوں گی اور بارش برسائیں گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔
اس کے علاوہ جمعہ سے پیر تک اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہو کر بارش کا باعث بنے گا
-