بھارت میں انتخابات سے قبل بھارتی عوام نے مودی سرکار کے مسلم مخالف بیانیے کو مسترد کر دیا ہے
دوسری جانب مودی سرکار انتخابی مہم کے دوران فرقہ وارانہ نظریات کو پروان چڑھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔
سوشل میڈیا پر بھارتی عوام نے مودی کے مسلم مخالف بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کو بھارتی مسلمانوں کے خلاف غلط معلومات پھیلانے کا کوئی حق نہیں ہے۔
بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا تھا کہ بھارت پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے، جب کہ مودی بھارت کو دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں۔
![](https://i0.wp.com/baithak.news/wp-content/uploads/2024/04/8-9.jpg?fit=1134%2C630&ssl=1)
مودی سرکار عوام میں مسلمانوں کے خلاف زہر اگل رہی ہے
-