وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے،
اجلاس میں ملک میں امن و امان اور دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا
-